Liver With Red Grapes Recipe In Urdu

لیور ود ریڈ گریپس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Liver With Red Grapes, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Liver With Red Grapes is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Liver With Red Grapes Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کی کلیجی1/2کلو
2 میدہ 1چائے کاچمچ
3 براوٴن شوگر1چائے کا چمچ
4 کالی مرچ حسب ذائقہ
5 تیل 2چائے کے چمچ
6 مکھن 30گرام
7 آلوایک بڑا
8 نمک حسب ضرورت
9 ہرا دھنیا چند پتیاں
10 چکن یخنی 1کپ
11 سرخ انگور تھوڑے سے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ، نمک اور کالی مرچوں کو ایک پلیٹ میں مکس کریں یہ مکسچر کلیجی پر اچھی طرح کوٹ کریں
  2. 2 تیل گرم کر کے کلیجی کو دو سے تین منٹ تک دونوں سائیڈز سے فرائی کریں
  3. 3 آلو ابال کر میش کریں اور اس میں مکھن مکس کر لیں
  4. 4 یخنی میں براوٴن شوگر ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس پیسٹ میں کلیجی اور انگور کو 2سے 3منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں
  5. 5 ایک پیسٹ میں آلو اور کلیجی کو سیٹ کر لیں
  6. 6 ہرے دھنیے کی پتیوں سے گارنش کر کے پیش کریں

(2379) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب