Chinese Gobhi Recipe In Urdu - Recipe No. 5906

Chinese Gobhi Urdu recipe is available at UrduPoint. Chinese Gobhi is a famous dish in this region. You can read here Chinese Gobhi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chinese Gobhi. You can know the complete method to make Chinese Gobhi on this page. We will also tell you how long it will take to make Chinese Gobhi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chinese Gobhi below.

چائینز گوبھی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5906

Chinese Gobhi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پھول گوبھی ایک عدد

2 ادرک (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

3 لہسن (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

4 کارن فلور 2کھانے کے چمچ

5 اجوائن 1/4 چائے کا چمچ

6 لال مرچ 2چائے کا چمچ

7 نمک حسب ذائقہ

8 اجینو موتو 1/2 چائے کا چمچ

9 سویا سوس ایک چائے کا چمچ

10 سرکہ ایک کھانے کا چمچ

11 کیچپ آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوبھی اچھی طرح دھو کر اس کے پھول کاٹ لیں اور ڈنٹھل بھی الگ سے باریک کاٹ کر رکھ لیں
  2. 2  اب ایک پیالے میں کارن فلور نمک، تھوڑا سا ادرک لہسن کا پیسٹ ، اجوائن اور لال مرچ تھوڑا سا پانی ڈال کر پھینٹ لیں۔ یہ آمیزہ گاڑھا ہونا چاہیے۔
  3. 3 اب ایک کڑاہی میں تیل تیز آنچ پر گرم کریں اور جب تیل کڑاکڑانے لگے تو آنچ ہلکی کر دیں۔
  4. 4  اب ایک ایک کرکے گوبھی کے پھول کارن فلور کے آمیزے میں ڈپ کریں اور سنہری رنگت پر فرائی کر لیں۔
  5. 5 اب ایک اورپین میں تھوڑے سے تیل میں پیاز فرائی کریں جب پیاز نرم پڑ جائیں تو اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، گوبھی کے ڈنٹھل، اجینو موتو ، سویا سوس اور سرکہ وغیرہ ڈال کر مصالہ بھون لیں۔
  6. 6 بھوننے کے بعد اس میں تلے ہوئے گوبھی کے پھول ڈالیں اور کیچپ ڈال کر ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  7. 7  گوبھی کی یہ لذیذ ڈش آپ چاولوں اور کیچپ کے ساتھ کھائیں اور منفرد ذائقے کا لطف اٹھائیں۔

(5068) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chinese Gobhi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chinese Gobhi is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.