Chicken Wings With Orange Sauce Recipe In Urdu

چکن ونگزوداور نج ساس بنانے کی ترکیب

Chicken Wings With Orange Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز آدھا کلو
2 اورنج جوس آدھی پیالی
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
6 براؤن سرکہ دو کھانے کے چمچ
7 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
8 ہری پیاز ایک سے دو عدد
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ونگزکودھو کر اچھی طرح خشک کرلیں پھر انھیں نمک،ادرک لہسن،لال مرچ ،سرکہ اور سویاساس کے ساتھ میرینیٹ کرلیں ۔
  2. 2 بیس سے پچیس منٹ رکھنے کے بعد، ایک پین میں تین سے چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل تیل گرم کریں اور اس میں مصالحہ لگی ہوئی چکن ونگز ڈال دیں۔
  3. 3 درمیانی آنچ پر پکاتے ہوئے جب ونگز گل جائے تو اس میں اورنج جوس ڈال کر مکس کریں اور اوپر سے باریک کٹی ہوئی ہری پیاز چھڑ ک دیں۔

متعلقہ پکوان

(559) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings - مزید چکن ونگز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Wings With Orange Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Wings With Orange Sauce is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.