Chicken Wings Recipe In Urdu

چکن ونگز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

411 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز بارہ عدد
2 ہری مرچیں حسب ضرورت کٹی ہوئی
3 کارن فلور دو کھانے کے چمچ
4 چائینز نمک ایک چائے کا چمچ
5 بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
6 میدہ چار کھانے کے چمچ
7 پیاز ایک عدد کٹی ہوئی
8 انڈا ایک عدد
9 نمک ایک عدد
10 سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
11 آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں انڈا ، پیاز ، ہری مرچ، میدہ ، کارن فلور، نمک، چائینز نمک، سفید مرچ پاؤڈر اور بیکنگ پاؤڈر ملا کر بیٹر تیا ر کرلیں
  2. 2 ونگز کو اس آمیزے بیٹر میں آدھے گھنٹے کے لیے میری نیٹ کردیں
  3. 3 اس کے بعد تیل گرم کریں اور ونگز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں
  4. 4 جب یہ گولڈن براؤن ہوجائے تو کھیرا ، ٹماٹر اور سلاد کے پتوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5677) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings - مزید چکن ونگز

More Recipes - مزید تراکیب