Pan Fried Chicken Wings Recipe In Urdu

پین فرائیڈ چکن ونگز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Pan Fried Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Pan Fried Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Pan Fried Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز آٹھ عدد
2 انناس کے ٹکڑے یاک پیالی
3 پیاز (چوکوڑ کٹی ہوئی) ایک عدد
4 پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچہ
5 دہی آدھی پیالی
6 شملہ مرچیں (چوکور کٹی ہوئی) دو عدد
7 مسٹرڈپیسٹ دو چائے کے چمچے
8 لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
9 کالی مرچ، گُڑ اور نمک آدھا آدھا چائے کا چمچہ
10 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
11 پانی ایک پیالی
12 تیل تین کھانے کے چمچے
13 ٹماٹر، سلاد پتے سجانے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کر کے لہسن خوشبو آنے تک بھونیں
  2. 2 اس میں ونگز اور پانی شامل کریں
  3. 3 ونگز گل جائیں تو پیاز، دہی ، شملہ مرچیں، مسٹرڈ پیسٹ، کالی مرچ، لال مرچ، گڑ اور نمک ملا کر چند منٹ تک پکائیں
  4. 4 اس میں انناس اور لیموں کا رس ملا کر ڈش میں نکال لیں
  5. 5 ڈش کو سلاد پتے اور ٹماٹر سے سجا دیں

متعلقہ پکوان

(3590) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings - مزید چکن ونگز

More Recipes - مزید تراکیب