Wings Recipe In Urdu

ونگز بنانے کی ترکیب

Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

20 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز 1/2کلو
2 ٹماٹر(چوپ کرلی) 1عدد
3 ہری مرچیں2عدد (چوپ کرلیں)
4 ہرا دھنیا 2کھانے کے چمچ (چوپ کرلیں)
5 تیل 3کھانے کے چمچ
6 نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
7 لہسن کے جوے4عدد (چوپ کیے ہوئے)
8 انڈے 4عدد
9 ٹماٹو پیسٹ 1/2کپ
10 پیپریکا 1چائے کا چمچ
11 ثابت زیرہ1چائے کا چمچ
12 پارسلے گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں
  2. 2 اس میں ٹماٹو پیسٹ‘ ہرا دھنیا‘ پیپریکا‘ لہسن ڈال دیں
  3. 3 فرائی کر کے 1کپ پانی ڈالیں اب اس میں چکن ونگز بھی ڈال دیں
  4. 4 تیز آنچ پر پکائیں، بھون کر ڈش میں نکال کر سیاہ مرچ پاؤڈر چھڑک دیں اور انڈے توڑ کر ونگز پر ڈالیں اور زیرہ چھڑک دیں
  5. 5 ڈھکن لگا کر مائیکروویو میں 5منٹ بیک کریں
  6. 6 پارسلے سے سجادیں
  7. 7 مزیدار اوجا ونگز تیار ہیں سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3384) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings - مزید چکن ونگز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 20 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.