Lemon Fried Chicken Wings Recipe In Urdu - Recipe No. 7077

Lemon Fried Chicken Wings Urdu recipe is available at UrduPoint. Lemon Fried Chicken Wings is a famous dish in this region. You can read here Lemon Fried Chicken Wings recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Lemon Fried Chicken Wings. You can know the complete method to make Lemon Fried Chicken Wings on this page. We will also tell you how long it will take to make Lemon Fried Chicken Wings. Read the recipe, ingredients, and everything related to Lemon Fried Chicken Wings below.

لیمن فرائیڈ چکن ونگز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7077

Lemon Fried Chicken Wings Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن ونگز آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 خشک لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ

6 لیموں کا رس چھ کھانے کے چمچ

7 کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

8 انڈا ایک عدد

9 کارن فلار دو کھانے کے چمچ

10 میدہ چار کھانے کے چمچ

11 ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی

12 چینی ایک کھانے کا چمچ

13 شہد ایک کھانے کا چمچ

14 زردے کا رنگ ایک چٹکی

15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن ونگز کو دھو کر ان کے دو دو ٹکڑے کر لیں اور ایک پھیلے ہوئے پیالے میں رکھ دیں۔
  2. 2 ادرک لہسن،نمک،کالی مرچ،ایک کھانے کا چمچ کارن فلار اور انڈے کو ملا کر پیسٹ بنا لیں اور چکن ونگز پر اچھی طرح مل دیں۔
  3. 3 تیس سے پینتیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 میدہ،لہسن کا پاؤڈر اور ڈبل روٹی کا چورا ملا لیں اور اس میں ایک ایک چکن ونگز کو ڈال کر رول کر لیں۔
  5. 5 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور چکن ونگز کو درمیانی آنچ پر سنہری ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔
  6. 6 ساس تیار کرنے کے لئے آدھی پیالی پانی میں لیموں کا رس،ایک کھانے کا چمچ کارن فلار،چینی،شہد،نمک،زردے کا رنگ اور کچلی ہوئی ادرک ڈال کر ملائیں اور اسے ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکا لیں۔
  7. 7 خوبصورت سے پلیٹر میں فرائی کئے ہوئے چکن ونگز کو نکال کر ان پر گرم گرم ساس ڈالیں اور ہری پیاز کی پتیوں سے سجا کر پیش کریں۔

(2736) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Wings

Urdu cooking recipe of Lemon Fried Chicken Wings, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Fried Chicken Wings is a Chicken Wings, and listed in the Buffalo wing. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.