Chocolate Ice Cream Cake Recipe In Urdu - Recipe No. 2410

Chocolate Ice Cream Cake Urdu recipe is available at UrduPoint. Chocolate Ice Cream Cake is a famous dish in this region. You can read here Chocolate Ice Cream Cake recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Chocolate Ice Cream Cake. You can know the complete method to make Chocolate Ice Cream Cake on this page. We will also tell you how long it will take to make Chocolate Ice Cream Cake. Read the recipe, ingredients, and everything related to Chocolate Ice Cream Cake below.

چاکلیٹ آئس کریم کیک بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2410

Chocolate Ice Cream Cake Recipe In Urdu

اشیاء: چاکلیٹ آئس کریم ایک کوارٹ ونیلا آئس کریم ایک کوارٹ کوکو پاؤڈر دو ٹیبل سپون ذرا سا نر اور نج شربت ایک کوارٹ پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ ترکیب: رو 8انچ کے راؤنڈ کیک پین ٹھنڈا کرنے کے لئے فریزر میں رکھیں۔ تقریباًدس منٹ نلکے کے ٹھنڈے پانی کا ایک لمبا کنٹینر لیں۔ ایک لمبا لچکدار میٹل گرائنڈ، ایک ڈمپ سپنج یا تین یا چار ڈمپ فولڈ ڈ کا غذی تولئے ۔ جیسے ہی آپ کام شروع کر یں۔ وقتاًفوقتاً گفیگر کو پانی میں ڈبکی دے کر سپنج یا کاغذی تولیہ سے پونچھ لیں۔ اس سے گرائنڈ کو آئس کریم نہیں چمٹے گی۔ کیک بنانے کا طریقہ: کفگیر سے ایک چلڈ کیک پین میں چاکلیٹ آئس کریم ایک سی پھیلا دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ یا لپیٹ کر رکھے دیں۔ فریزر میں ٹکا دیں۔ بقیہ چلڈ کیک پین میں اورنج شربت پھیلا دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے لپیٹ دیں۔ چاکلیٹ آئس کریم کے ساتھ فریزر میں رکھیں۔ تقریباًایک گھنٹہ فریز کر یں یہاں تک کہ پختہ ہو جائے ۔ فریزر میں 10یا 12انچ کی پلیٹ فریزر میں رکھیں کہ ٹھنڈی ہو جائے۔ چمچ کے ساتھ ونیلا آئس کریم ایک بڑے پیالے میں ڈالیں۔ چمچ چلا کر اسے نرم کر یں اور ایک طر ف رکھ دیں تیزی سے کام کرتے ہوئے جمی ہوئی آئس کریم کے کنارے پر جمی فالتوآئس کریم کفیگر سے ہٹا دیں۔ پین کے تلے کو ایک گرم نمدار کپڑے سے پونچھیں تاکہ چمٹی ہوئی آئس کریم ذرا ڈھیلی پڑھ جائے۔ چلڈ پلیٹ میں ڈال دیں پین ہٹا دیں ۔ چاکلیٹ کی تہہ کے اوپر انچ نرم کی ہوئی ونیلا آئس کریم کو پھیلائیں۔ بقیہ نرم کی ہوئی ونیلا آئس اورنج کی تہہ پر جما دیں۔ فروسٹ کیے ہوئے کیک فریزر میں رکھ دیں۔ ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں۔ ایک چھوٹے پیالے میں کریم کو پھینٹیں ۔ بقیہ نرم کی ہوئی ونیلا آئس اورنج کی تہہ پر جما دیں۔ فروسٹ کیے ہوئے کیک فریزر میں رکھ دیں۔ ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں۔ ایک چھوٹے پیالے میں کریم کو پھینٹیں یہاں تک کہ جھاگ کی طرح ابھر آئے۔ تھوڑی تھوڑی کر کے پسی ہوئی کھانڈ اور کوکو پاؤڈر ڈالیں چمچ سے کریم کے پھینٹے ہوئے آمیزے کو پیسٹری بیگ میں ڈالیں۔ جمائے ہوئے کیک کو سجائیں۔ کم سے کم پندرہ منٹ فریزر میں رکھ دیں۔ پیش کرنے کے لئے پچروں میں کاٹیں اور ہر کٹ کے بعد چاقو کو ٹھنڈے پانی میں ڈبو لیں۔

(10432) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding

More Recipes

Urdu cooking recipe of Chocolate Ice Cream Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Ice Cream Cake is a Cake, Brownie, Pan Cake, Pudding, and listed in the Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.