Sawaiyon Ka Colorful Cake Recipe In Urdu

سویوں کا کلر فل کیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sawaiyon Ka Colorful Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sawaiyon Ka Colorful Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sawaiyon Ka Colorful Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

440 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں 1 پیکٹ
2 گھی 1/2 کپ
3 الائچی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 چینی 1 کپ
5 کھویا 250 گرام
6 کیوڑا 1 کھانے کا چمچہ
7 ناریل 2 عدد (کدو کش کیا ہوا)
8 پستہ حسب پسند
9 بادام حسب پسند
10 کشمش حسب پسند
11 کلر (پیلا، گرین، بلو، ریڈ) 1/4,1/4,1/4 چائے کا چمچہ
12 دودھ 2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں گھی گرم کر کے سویاں ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں سویاں میں ناریل، پستہ، بادام، کشمش، فوڈ کلر، دودھ، چینی ڈال کر پکائیں چمچہ چلاتے رہیں
  2. 2 الائچی پاؤڈر، کیوڑا بھی مکس کردیں
  3. 3 سویوں کو چار حصوں میں تقسیم کرلیں
  4. 4 ہر حصے میں ایک ایک فوڈ کلر ڈال کر مکس کردیں
  5. 5 ایک ڈش یا پین میں سب کلر کی سویاں تھوڑی تھوڑی ڈالیں اور سیٹ ہونے کیلئے چھوڑ دیں
  6. 6 پلیٹ میں پلٹ کر نکال دیں
  7. 7 ڈرائی فروٹ اور کھوئے سے گارنش کردیں

متعلقہ پکوان

(3527) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب