Chocolate Pudding Recipe In Urdu

چاکلیٹ پڈنگ بنانے کی ترکیب

Chocolate Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

274 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک سو ملی لیٹر
2 جیلاٹن چائے کے دو چمچ
3 چینی(پسی ہوئی ) چائے کے چھ چمچ
4 شہد چائے کا ایک چمچ
5 انڈے کی زردی ایک عدد
6 کوکو چائے کے دو چمچ
7 کریم آدھی پیالی
8 چاکلیٹ(کش کی ہوئی ) چائے کا ڈیڑھ چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی گرم کر یں اور جیلاٹن کو حل کر لیں
  2. 2 انڈے کی زردی، چینی اور دودھ کو ایک پیالے میں ڈالیں
  3. 3 ایک سوس پین میں پانی گرم کر یں اور اس پیالے کو گرم پانی پر رکھ کر اتنا پھینٹیں کہ ملائم کسٹرڈ کی شکل اختیار کر لے
  4. 4 اس مرکب کو جیلاٹن، شہد اور کو کو کے ساتھ گرائنڈر میں ملائم ہونے تک گرائنڈ کر لیں
  5. 5 کریم کو پھینٹیں اور مرکب میں شامل کر یں
  6. 6 سیٹ ہونے تک ریفریجریٹر میں رکھیں اور کش کی ہوئی چاکلیٹ کے ساتھ گارنش کر کے پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5687) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ice Cream - مزید آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Chocolate Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chocolate Pudding is a Ice Cream, and listed in the icecream. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.