Classic And Shami Kebab Recipe In Urdu

کلاسک شامی کباب بنانے کی ترکیب

Classic And Shami Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گائے کا گوشت (اُبلا ہوا)750 گرام
2 چنے کی دال(بھیگی ہوئی)2 پیالی
3 آلو 2 عدد
4 سوکھی گول لال مرچیں15 عدد
5 پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
6 پسا ہوا گرم مصالحہ 1.1/2 چائے کا چمچہ
7 دہی(پانی نکلی ہوئی)2 کھانے کے چمچے
8 پودینہ 1/2 گڈی
9 ہری مرچیں(باریک کٹی ہوئی)10 عدد
10 کٹا ہوا بھنا دھنیا 2 کھانے کے چمچے
11 پانی 2 پیالی
12 نمک ایک کھانے کا چمچہ
13 تیل تلنے کے لئے
14 سلاد پتے‘کھیرا‘ٹماٹر سجانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گوشت‘دال سوکھی گول لال مرچیں‘آلو‘پانی اورنمک ملا کر دال گلنے اور پانی خشک ہونے تک پکا کر چولہا بند کردیں
  2. 2 تھوڑا ٹھنڈا ہوجائے تو چوپر میں یکجان کرکے پیالے میں نکالیں
  3. 3 اس میں باقی تمام اجزاءملا کر ٹکیاں بنائیں
  4. 4 فرائننگ تیل گرم کریں اور انہیں سنہری تل لیں
  5. 5 سرونگ ڈش میں کھیرا سلادپتے اور ٹماٹر سجائیں
  6. 6 اس پر کباب رکھ کر پیش کریں

(3407) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

Urdu cooking recipe of Classic And Shami Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Classic And Shami Kebab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.