Classic Roast Potato Recipe In Urdu

کلاسک روسٹ پوٹیٹو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Classic Roast Potato, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Classic Roast Potato is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Classic Roast Potato Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

93 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو (لمبے والے لیں) ایک کلو
2 سیاہ مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 میدہ حسب ضرورت
5 تیل ڈیپ فرائی کے لئے
6 چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو لمبائی میں سے کاٹ لیں یعنی درمیان سے نہ دو حصے کر یں بلکہ اس طرح کاٹیں کہ لمبے ہوں جیسے فرنچ فرائز کے پتلے ٹکڑے کاٹتے ہیں اس طرح دو حصے کر لیں
  2. 2 پھر ان دونوں کو بھی اسی طرح درمیان سے لمبائی میں کاٹیں اس طرح ایک آلو کے چار لمبے پیس بنیں گے
  3. 3 اب ان کو ابال لیں اتنا گلائیں کہ دبانے سے ٹوٹیں نہ
  4. 4 اب ایک پلیٹ میں میدہ لے کر اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر مکس کر یں اور تمام آلوؤں پر یہ خشک میدہ لگا لیں
  5. 5 جب آلو ذرا نم ہوں گے تب ہی لگا لیجئے گا کیونکہ خشک ہونے پر میدہ جھڑ جائے گا
  6. 6 اب کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں آلو ڈال کر ڈیپ فرائی کر لیں
  7. 7 جب گولڈن براؤن کلر ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال لیں
  8. 8 اوپر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں
  9. 9 ٹماٹو کیچپ یا املی کی چٹنی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2488) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب