Aloo Ki Pudding Recipe In Urdu

آلو کی پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Ki Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Ki Pudding is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Ki Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

287 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر
2 آلو کلو
3 چینی ایک کپ
4 سوجی کپ
5 بادام (چھلکا اتار کر کاٹ لیں)1کھانے کا چمچہ
6 گھی تین کھانے کے چمچے
7 عرقِ گلاب ایک چائے کا چمچہ
8 کھانے کا رنگ چائے کا چمچہ (کوئی سا بھی لے لیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پتیلی میں درمیانی آنچ پر گھی گرم کر کے اس میں سوجی ڈال کر فرائی کر یں اور جب خوشبو آنے لگے تو نکال کر الگ رکھ دیں
  2. 2 آلو ابال کر باریک پیس لیں
  3. 3 دودھ میں عرق گلاب، کھانے کا رنگ، چینی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  4. 4 اب اس میں سوجی اور آلو بھی شامل کر دیں
  5. 5 پڈنگ جب گاڑھی ہو جائے تو اسے سرونگ باؤل میں نکال کر اوپر بادام چھڑک دیں
  6. 6 ٹھنڈا کر کے سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(1795) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب