Aloo Wali Roti Recipe In Urdu

آلو والی روٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Wali Roti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Wali Roti is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Wali Roti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ میدہ
2 1 کپ آلوابلے ہوئے اور کچلے ہوئے
3 2 کھانے کے چمچ دھنیا کٹا ہوا
4 2 چائے کے چمچ سبز مرچیں کٹی ہوئیں
5 2 کھانے کے چمچ پگھلا ہوا مکھن
6 نمک حسبِ ذائقہ
7 میدہ برائےرولنگ
8 پکانے کے لیے گھی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 معقول مقدار میں پانی استعمال کرتے ہوئے انہیں نیم نرم گوندھے ہوئے آٹے کی شکل میں گوندھ لیں
  3. 3 آٹے کو 6 مساوی حصوں میں تقسیم کریں
  4. 4 ہر ایک حصے کو 150 ملی میٹر (6 انچ) کے قطر کے حامل دائرے کی شکل دیں
  5. 5 حصول مقصد کے لیے گندم کا آٹا (خشکا) استعمال کریں
  6. 6 ایک گرم توا پر دونوں سائیڈوں پر پکائیں
  7. 7 پکانے کے لیے تھوڑا سا گھی استعمال کریں
  8. 8 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دونوں سائیڈوں پر براوؤن دھبے نمودار ہو جائیں
  9. 9 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3914) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب