Coffee Nan Khatai Recipe In Urdu

کافی نان ختائی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Coffee Nan Khatai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Coffee Nan Khatai is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Coffee Nan Khatai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

61 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ(چھنا ہوا)ایک پیالی+ 2 کھانے کے چمچے
2 بیسن 2 کھانے کے چمچے
3 بیکنگ سوڈا 1/4 چائے کا چمچہ
4 کافی 1.1/2 چائے کا چمچہ
5 باریک پسی ہوئی چینی1/2 پیالی
6 انڈے کی زردی ایک عدد
7 سوجی ایک کھانے کا چمچہ
8 پستے(باریک کٹے ہوئے)2 کھانے کے چمچے
9 نمک ایک چٹکی
10 گھی 1/2 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ‘ بیسن‘بیکنگ سوڈا‘ کافی اور نمک ملا کر چھان لیں
  2. 2 ایک پیالے میں گھی اور چینی کو الیکڑک بیڑ سے یکجان کرلیں
  3. 3 اس میں چھنا ہوا آمیزہ ملائیںاور گوندھ کر رکھ دیں
  4. 4 اس کی چھوٹی چھوٹی بالز بنا کر بیکنگ ٹرے پر رکھیں اور انگوٹھے سے دبا کر چپٹا کردیں
  5. 5 اس پر زردی لگا کر پستے چھڑک دیں
  6. 6 ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 180C پر20 منٹ تک پکا کر نکال لیں

متعلقہ پکوان

(1269) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب