Fish Croquettes Recipe In Urdu

فش کروکیٹس بنانے کی ترکیب

Fish Croquettes Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

278 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی (نمک لگا کر خشک کرلیں) 400 گرام
2 آلو 300 گرام پیاز (کدوکش کرلیں) ایک عدد
3 پارسلے (چوپ کر لیں) دوکھانے کے چمچے
4 انڈا (پھینٹ لیں) ایک عدد
5 سیاہ مرچ (کُٹی ہوئی) چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ skordalia کے لئے:
1 آلو (ابلے ہوئے) 250 گرام
2 لہسن کے جوے (کوٹ لیں) 2 عدد
3 لیموں کا رس دو عدد
4 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
5 زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
6 اخروٹ (کُٹے ہوئے) دو کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی کوٹھنڈے پانی میں 8-12 گھنٹے کے لئے بھگو دیں اور وقتاً فوقتاً پانی تبدیل کرتے رہیں
  2. 2 اس کے بعد پانی نتھار کر مچھلی کو خشک کر لیں
  3. Skordalia (چپچپے آلو کا مکسچر) بنانے کے لئے

  4. 1 ابلے ہوئے آلوؤں کو ایک بڑے پیالے میں ڈال کر میش کرلیں
  5. 2 ٹھنڈا ہونے پر اس میں لہسن، لیموں کا رس اور تیل شامل کر دیں
  6. 3 حسب ذائقہ نمک، کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر ایک طرف رکھ دیں
  7. 4 اب مچھلی کو ایک پانی سے بھرے ہوئے سوس پین میں ڈال کر ابالیں
  8. 5 ابال آنے پر آنچ کم کر کے 15 منٹ تک پکائیں
  9. 6 پانی نتھار کر مچھلی کو ٹھنڈ اکرلیں
  10. 7 مچھلی کی کھال اور کانٹے نکال کر انگلیوں سے مچھلی کو توڑ لیں
  11. 8 اسی دوران آلو ابال کر چھیل لیں اور میش کرلیں
  12. 9 اب آلوؤں میں مچھلی، پیاز، پارسلے، انڈا، نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں ڈال کر مکس کر کے کروکیٹس تیار کرلیں
  13. 10 ایک بڑے سوس پین میں ڈیپ فرائنگ کے لئے تیل اچھی طرح گرم کریں
  14. 11 تیار کئے ہوئے فش کروکیٹس کو تیل میں ڈالیں اور اچھی طرح براؤن ہونے پر نتھار کر نکال لیں
  15. 12 Skordalia کے ساتھ گرما گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4031) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Fish Croquettes, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Croquettes is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.