Paneer Plaza Recipe In Urdu - Recipe No. 4674

Paneer Plaza Urdu recipe is available at UrduPoint. Paneer Plaza is a famous dish in this region. You can read here Paneer Plaza recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Paneer Plaza. You can know the complete method to make Paneer Plaza on this page. We will also tell you how long it will take to make Paneer Plaza. Read the recipe, ingredients, and everything related to Paneer Plaza below.

پنیر پلازہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4674

Paneer Plaza Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

265 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پنیر (بڑے پیسز کاٹ لیں) 250 گرام

2 شملہ مرچ 1 عدد ( بڑے پیسز کاٹ لیں)

3 پیاز ( بڑے پیسز کاٹ لیں) 1 عدد

پیاز پیسزٹ کے لیے:

1 پیاز ( سلائس کاٹ لیں ) 2 عدد

2 گھی 1 کھانے کا چمچہ

3 دہی 1 بٹا چار کپ مصالحہ کے لیے

4 کاجو پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

5 خشک دودھ 2 کھانے کے چمچے

6 کارن فلور 1 چائے کا چمچہ

7 ادرک، ہری مرچ پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

8 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

9 چینی 1 چائے کا چمچہ

10 پنیر ( کدو کش کیا ہوا) 2 کھانے کے چمچے

11 تندوری مصالحہ 1 بٹا 2 چائے کا چمچہ

12 سرخ مرچ پاؤڈر 1 بٹا 2 چائے کا چمچہ

13 چاٹ مصالحہ 1 بٹا 2 چائے کا چمچہ

14 مکھن حسبِ ضرورت

15 کریم 1 بٹا 2 کپ

16 نمک حسبِ ذائقہ

17 ہر ادھنیا (چوپ کیا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز پیسٹ بنانے کے لیے سوس پین میں گھی گرم کریں اور پیاز ڈال کر گلابی رنگت آنے تک ساتے کریں ، پیاز میں دہی شامل کر کے بلینڈر میں ڈال کر پیسٹ بنالیں
  2. 2 مصالحہ بنانے کے لیے گرائنڈر میں کاجو پاؤڈر، خشک دودھ ، کارن فلور ، لہسن ، ادرک پیسٹ، ہری مرچ پیسٹ، چینی ، پنیر ، سرخ مرچ پاؤڈر ، تندوری مصالحہ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر گرائنڈ کریں تا کہ یہ سب مصالحے یکجان ہو جائیں
  3. 3 سوس پیں میں مکھن گرم کر کے پیاز اور شملہ مرچ ڈال کر ساتے کریں، 1 منٹ کے بعد پسا ہوا مصا لحہ اور پیاز پیسٹ ڈال دیں
  4. 4 آخر میں کریم کی آدھی مقدار ، نمک اور پنیر ڈال کر ۳۰ سیکنڈ تک پکائیں
  5. 5 سرونگ باؤل میں نکال کر باقی کریم اور ہر ے دھنیے سے گارنش کریں

(9284) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Continental Food

More Recipes

Urdu cooking recipe of Paneer Plaza, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Plaza is a Continental Food, and listed in the european food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.