Kishmish Ice Cream Recipe In Urdu

کشمش آئس کریم بنانے کی ترکیب

Kishmish Ice Cream Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

0 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

190 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کشمش ایک پیالی
2 دودھ تین چوتھائی پیالی
3 شہد کھانے کے دو چمچ
4 کریم ایک پیالی
5 انڈے کی سفیدی دو عدد
6 چینی کھانے کے پانچ چمچ
7 پانی /مکسڈ فروٹ جوس آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1شہد اور پانی /مکسڈ فروٹ جوس کو ملا لیں
  2. 2 چینی کو کھانے کے چھ چمچ پانی میں ملا کر سیرپ بنا لیں
  3. 3 کھانے کے چار چمچ گرم پانی اچھی طرح ملائیں اور ملانے کے دوران شہد کے مرکب میں آہستہ آہستہ شامل کر یں
  4. 4 کریم کو تھوڑی سی چینی کے ساتھ آئس کیوبز کے پیالے پر رکھ کر اس وقت تک پھینٹیں کہ اس کی شکل نرم اور خوب پھولی ہوئی ہو جائے
  5. 5 دودھ کو کریم میں ملائیں
  6. 6 کریم کو شہد کے مرکب میں ملائیں (یہ یقین کر لیں کہ مرکب مکمل ٹھنڈا ہو چکا ہو)
  7. 7 انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے
  8. 8 مرکب میں کشمش شامل کر یں اور اس پر انڈے کی سفیدیوں کی تہہ چڑھائیں
  9. 9 کشمش آئس کریم کو جمنے کے لئے فریز کر دیں

متعلقہ پکوان

(4720) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Homemade Ice Cream - مزید آئس کریم۔ مختلف اقسام کی آئس کریم

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kishmish Ice Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kishmish Ice Cream is a Homemade Ice Cream, and listed in the Homemade icecream. and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.