Custard Ko Sajana Recipe In Urdu

کسٹرڈ کو سجانا بنانے کی ترکیب

Custard Ko Sajana Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

116 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیک آدھا
2 مالٹے کا رس آدھا کپ
3 چینی کا شیرہ تین کھانے کے چمچ
4 جیلی آدھا پیکٹ
5 گرم پانی آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1جیلی کو ابلتے پانی میں حل کر کے جمنے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 جم جائے تو نکال کر پتلے لمبے ٹکڑے کاٹ لیں
  3. 3 اوپر کی دونوں میں سے کسی ایک ترکیب کے مطابق اتنا ہی کسٹرڈ تیار کر یں
  4. 4 آدھا کسٹرڈ ڈونگے میں ڈال کر ایک طرف کیک کے دو ٹکڑے رکھیں
  5. 5 دوسری طرف باقی جگہ میں جیلی کے ٹکڑے، کیک پر رس، شیرہ یا میٹھا دودھ چمچ سے ڈال کر جذب کریں تاکہ نرم ہو جائے
  6. 6 اب باقی کسٹرڈاس پر ڈال کر اسی طرح جیلی اور کیک کی تہہ لگا دیں

متعلقہ پکوان

(3691) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly - مزید کسٹرڈ اورجیلی بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Custard Ko Sajana, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Custard Ko Sajana is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.