Lemon Custard Pudding Recipe In Urdu

لیمن کسٹرڈ پڈنگ بنانے کی ترکیب

Lemon Custard Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

293 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ پینٹ لیموں کے چھلکے دو ٹکڑے
2 سفید ڈبل روٹی کا چورا چار کھانے کے چمچ
3 مکھن ایک کھانے کا چمچ
4 چینی حسب پسند
5 انڈے دو عدد
6 سرخ جام ایک کھانے کا چمچ
7 کیسٹر چٹنی ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے لیموں کا چھلکا پانی میں گلا کر نکال لیں
  2. 2 اب اسے مکھن اور دودھ میں ڈالیں
  3. 3 ڈبل روٹی کے ٹکڑے ایک برتن میں ڈال کر یہ دودھ ان پر ڈال دیں
  4. 4 آدھ گھنٹہ بعد کسٹرڈ کی طرح پکائیں
  5. 5 چاہیں تو پکنے کے بعد لیموں کا چھلکا نکال دیں
  6. 6 ٹھنڈا ہونے پر اس کسٹرڈ کو سانچے میں ڈال کر اوپر جام پھیلا دیں
  7. 7 اس کے اوپر ایک انڈے کی سفیدی کو 4 منٹ پھینٹ کر ایک تہہ جما دیں
  8. 8 پہلے سے گرم اوون میں رکھ کر بیک کر لیں

متعلقہ پکوان

(3104) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly - مزید کسٹرڈ اورجیلی بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Lemon Custard Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Lemon Custard Pudding is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.