Harissa Recipe In Urdu

ہریسہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Harissa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Harissa is a Daal And Dal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Harissa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

20 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو (گول بوٹی)
2 مونگ کی دال دھلی ہوئی پون پیالی
3 چاول پون پیالی
4 گندم کا دلیہ پون پیالی
5 لہسن کی پوتھی حسب ضرورت
6 پیاز دو عدد درمیانہ سائز
7 ہری مرچ 8 عدد
8 دھنیا پسا ہوا دو چمچ
9 نمک ایک چائے کا چمچ
10 لال مرچ ایک چائے کا چمچ
11 ادرک آدھی چھٹانک
12 گھی ایک پیالی
13 گرم مصالحہ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول اور دلیہ مکس کر کے دو پیالی پانی میں ہلکی آنچ پر گلا لیں
  2. 2 گوشت میں مونگ کی دال، لہسن، کٹے ہوئے پیاز، دھنیا نمک اور لال مرچ ڈال کر گلا لیں
  3. 3 5-3 منٹ تک سب چیزوں کو بغیر گھی کے بھون لیں
  4. 4 گوشت اور چاول کے آمیزہ کو گرائنڈ کر لیں
  5. 5 آمیزے کو ڈش میں ڈالیں اور اس پر ادرک، سبز مرچیں اور گرم مصالحہ ڈالیں
  6. 6 گھی کو اچھی طرح گرم کر یں اور تڑکہ لگائیں

متعلقہ پکوان

(4391) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal And Dal - مزید دال پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب