Dahi Chicken Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6872

دہی چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6872

Dahi Chicken Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو
2 دہی 1 کپ
3 تیل حسب ضرورت
4 پیاز 2 عدد(آملیٹ جیسی کاٹ لیں)
5 کُٹی سیاہ مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
6 ہری مرچ 2 عدد(لمبائی میں کاٹ لیں)
7 لہسن ادرک پیسٹ 2 چائے کے چمچے
8 نمک حسب ذائقہ
9 زیرہ 1 چائے کا چمچہ
10 کڑی پتہ 6 عدد
11 ثابت لال مرچ 4 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں تیل گرم کریں پھر پیاز ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
  2. 2 اب ثابت لال مرچ‘زیرہ‘کڑی پتہ فرائی کریں۔
  3. 3 چکن‘لہسن ادرک ڈال کر فرائی کریں۔
  4. 4 چکن فرائی ہو جائے تو نمک‘دہی پھینٹ کر ڈالیں درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
  5. 5 چکن گل جائے تو سیاہ کُٹی مرچ‘ہری مرچ ڈال کر بھون لیں اور گرم گرم شروع کریں۔

(829) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

Urdu cooking recipe of Dahi Chicken Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Chicken Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.