Chicken Hara Masala Recipe In Urdu

چکن ہرا مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Hara Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Hara Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Hara Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

447 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ایک کلو
2 نمک 15 گرام
3 ادرک لمبی ہوئی 15 گرام
4 لہسن پسا ہوا 15 گرام
5 ہری پیاز ایک گڈی
6 پودینہ ایک گڈی
7 آئل 50 گرام
8 سویا آدھی گڈی
9 دہی 50 گرام
10 ہری مرچ 25 گرام
11 میتھی 10 گرام
12 گرم مصالحہ 10 گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن کو کیوب کی شکل میں یعنی چوکور 16 بوٹیاں بنوالیں
  2. 2 کسی برتن میں تیل ڈال کر گرم کر یں اور اس میں ادرک لہسن پیس کر ڈال دیں
  3. 3 ادرک ، لہسن تھوڑا سا بھن جائے تو اس میں چکن کے ٹکڑے ڈال دیں اور چکن کو بھی بھونتی رہیں
  4. 4 ہری پیاز، ہرا دھنیا، پو دینہ ، سویا اور ہری مرچ کو گرینڈر میں ڈال کر پیس لیں
  5. 5 چکن بھن جائے تو اس میں پسا ہوا یہ ہرا مصالحہ بھی شامل کر دیں
  6. 6 ہرے مصالحے اور چکن کو اتنا بھونیں کہ خوشبو آنے لگے اور تیل مصالحے سے الگ ہو جائے
  7. 7 اب اس میں دہی بھی ڈال دیں اور تقریباً پندرہ منٹ تک پکائیں
  8. 8 آخر میں اس میں میتھی، نمک اور پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال دیں
  9. 9 اب چکن ہرا مصالحہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2094) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

More Recipes - مزید تراکیب