Khara Keema Masala Aur Poorian Recipe In Urdu

کھڑا مصالحہ قیمہ اور پُوریاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khara Keema Masala Aur Poorian, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khara Keema Masala Aur Poorian is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khara Keema Masala Aur Poorian Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ہاتھ کا کٹا ہوا قیمہ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک دوانچ کا ٹکڑا،
4 لہسن چار سے چھ جوئے
5 پیاز دو عدد
6 ثابت لال مرچیں آٹھ سے دس عدد
7 ثابت دھنیا اور سفید زیرہ ایک ایک کھانے کا چمچہ
8 دہی آدھی پیالی
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو آملیٹ کی طرح بارک چوپ کر لیں
  2. 2 لہسن کو کچل کر رکھ لیں
  3. 3 ادرک کو باریک کاٹ لیں
  4. 4 دھنیا اور زیرے کو بھون کر موٹا کوٹ لیں
  5. 5 پین میں چار سے چھ کھانے کے چمچے کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں پیاز اور لال مرچوں کا ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں
  6. 6 پھر اس میں لہسن، نمک اور قیمہ ڈال کر ہلکی آنچ پر ڈھک دیں
  7. 7 جب قیمے کا پانی خشک ہوجائے تو اس میں دہی، دھنیا اور ادرک ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ تیل علیحدہ ہوجائے
  8. پوریاں بنانے کیلئے

  9. 1 تین پیالی میدے میں نمک ایک چائے کا چمچہ
  10. 2 چینی چار کھانے کے چمچے
  11. 3 کوکنگ آئل حسب ضرورت
  12. 4 دہی آدھی پیالی ڈال کر اچھی طرح نرم گوندھ لیں
  13. 5 پھر کوکنگ آئل میں پیڑوں کو ڈبو کر پوریاں بیل کر سنہری فرائی کرلیں
  14. 6 گرم گرم قیمے کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5491) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب