Paneer Kebab Recipe In Urdu

پنیر کے کباب بنانے کی ترکیب

Paneer Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

390 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کاٹیج چیز دو کپ
2 پیاز (باریک کٹی ہوئی) ایک عدد (بڑی)
3 ادرک (کٹا ہوا) ایک انچ کا ٹکڑا
4 ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) چارعدد
5 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
6 نمک حسب ذائقہ
7 لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
8 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچہ
9 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ایک چائے کا چمچہ
10 کارن فلور حسب ضرورت
11 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں کاٹیج چیز ڈال کر اس میں کارن فلور، پیاز، ادرک، ہری مرچیں، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، نمک، قصوری میتھی اور ہرا دھنیا شامل کر یں اچھی طرح مکس کریں
  2. 2 اب اس مکسچر کو کچھ دیر کے لئے رکھ دیں
  3. 3 ہتھیلی کو ذرا سا گیلا کر کے اس مکسچر کے کباب بنا لیں
  4. 4 ایک پلیٹ میں تھوڑا سا مزید کارن فلور لیں
  5. 5 کباب کی دونوں سائیڈوں پر کارن فلور لگائیں اور گرم تیل میں سنہرے ہونے تک میں فرائی کر لیں
  6. 6 گولڈن ہونے پر گرما گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3652) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Paneer Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Paneer Kebab is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.