Easy Shakarkandi Kheer Recipe In Urdu - Recipe No. 5042

شکر قندی کی کھیر بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5042

Easy Shakarkandi Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

86 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک کلو
2 شکر قندی اُبلی ہوئی اور چھیل کر مسلی ہوئی 1/2 پیالی
3 چینی ضرورت کے مطابق

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو ہلکی آنچ پر رکھ دیں
  2. 2 کڑھ کر جب تین پیالیوں کے قریب رہ جائے تو تیار کی ہوئی شکر قندی اس میں ڈال دیں
  3. 3 شکر قندی کو چھلنی سے بھی نکال سکتی ہیں یا تھوڑے سے دودھ کے ساتھ بلینڈر کے ساتھ بھی پیس سکتی ہیں
  4. 4 اس طرح کھیر میں کوئی گٹھلی نہیں رہے گی
  5. 5 ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں اور چمچ چلاتی جائیں
  6. 6 جونہی کھیر گاڑھی ہوجائے، کسی ڈش میں ڈال لیں
  7. نوٹ

  8. 1 یہ کھیر بڑوں کے لیے یا دعوت پر بھی تیار کی جاسکتی ہے
  9. 2 اس صورت میں دودھ کو اور گاڑھا کرلیں
  10. 3 تھوڑے سے چھلے ہوئے بادام پیس کر ڈال لیں
  11. 4 ڈش میں ڈال کر اوپر پستے کی ہوائیاں ڈال کر سجالیں
  12. 5 اسی طرح آلوؤں کی کھیر تیار کی جاسکتی ہے
  13. 6 اگر بچیوں کے کسی خانہ داری کے امتحان میں بچے کے لیے ایسی غذا تیار کرنے کے لیے کہا جائے جو دودھ پسند نہیں کرتا اور اسے نشاستے کی بھی ضرورت ہے تو شک قندی یا آلوؤں کی کھیر بنا کر پورے نمبر حاصل ہوں گے

متعلقہ پکوان

(6481) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Easy Shakarkandi Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Easy Shakarkandi Kheer is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.