Mutton Gravy K Sath Recipe In Urdu - Recipe No. 6702

مٹن گریوی کے ساتھ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6702

Mutton Gravy K Sath Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن (ہڈیوں سمیت) 1 کلو
2 تیل حسب ضرورت
3 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
4 لہسن پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
5 پیاز (باریک کاٹ لیں) 3 عدد
6 ٹماٹر 3 عدد(چوپ کئے ہوئے)
7 نمک حسب ذائقہ
8 لال مرچ پاؤڈر 2 چائے کے چمچے
9 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
10 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) حسب ضرورت
11 ہری مرچیں حسب ضرورت (چوپ کی ہوئی)
12 چھوٹی الائچی 4 عدد
13 لونگ 4 عدد
14 دار چینی 1 اسٹک
15 ثابت کالی مرچ 5 عدد
16 بڑی الائچی 2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں تیل گرم کریں۔
  2. 2 اس میں مٹن‘ادرک‘لہسن‘پیاز‘ٹماٹر‘نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیاپاؤڈر‘چھوٹی الائچی‘لونگ‘دار چینی‘ثابت کالی مرچ اور بڑی الائچی ڈال کر پکانے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 درمیان میں چمچہ چلاتے رہیں۔
  4. 4 جب تیل اوپر تیرنے لگے تو پانی ڈال کر گوشت کے گلنے تک پکائیں۔
  5. 5 آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچ ڈال کر نان کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

(1065) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Mutton Gravy K Sath, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mutton Gravy K Sath is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.