Keema Ghotala Recipe In Urdu

قیمہ گھوٹالہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Keema Ghotala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Ghotala is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Keema Ghotala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

450 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو۔تیل تین چوتھائی کپ
2 پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی)
3 لہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
4 لال مرچ پاوٴڈر ڈیڑھ چائے کا چمچ
5 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
6 دھنیا پاوٴڈر دو چائے کے چمچ
7 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
8 دہی آدھا کپ
9 ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے)
10 نمک ڈیڑھ چائے کا چمچ
11 زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھنا اور کٹا ہو)
12 ٹماٹر ایک عدد (چھوٹے کیوبز میں)
13 ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی)
14 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (کٹا ہوا)
15 انڈے تین عدد (پھینٹے ہوئے)
16 ادرک حسب ضرورت (کٹا ہوا )

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں پیاز کو پانچ سے سات منٹ فرائی کرلیں
  2. 2 یہاں تک کہ ہلکی سنہری ہو جائے
  3. 3 اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ، کٹے ٹماٹر، قیمہ، لال مرچ، ہلدی، دھنیا، نمک اور زیرہ ڈال کر فرائی کرلیں
  4. 4 پھر اس میں دہی شامل کرکے فرائی کرلیں
  5. 5 اب اس میں ایک کپ پانی ڈال کر ڈھک کر پکائیں یہاں تک کہ گوشت گَل جائے
  6. 6 پھر اس میں انڈے ڈال کر مکس کرلیں
  7. 7 آخر میں ٹماٹر کیوبز، گرم مصالحہ، ہری مرچ، ہرا دھنیا اور ادرک ڈال کر پانچ منٹ دَم پر رکھ دیں
  8. 8 پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4438) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب