Yummy Fruit Pudding Recipe In Urdu - Recipe No. 3997

فروٹ پڈنگ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3997

Yummy Fruit Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

90 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

353 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چینی کھانے کے چھ چمچ
2 مکسڈ فروٹ ایک ٹن
3 گلیزڈ چیریز دس عدد
4 میدہ ایک سو گرام
5 بیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچ
6 چینی(پسی ہوئی) ایک سو گرام
7 مکھن(نرم کیا ہوا) ایک سو گرام
8 انڈے دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھانے کے چھ چمچ
  2. 2 چینی کو کھانے کے چھ سات چمچ پانی میں ملائیں اور سنہری رنگ کا سیرپ بنا لیں
  3. 3 چینی کا سیرپ ٹھنڈا ہو جائے تو اس کو چکنی کی ہوئی ٹرے کے پیندے میں پھیلائیں
  4. 4 پھلوں کو سیرپ پر تر تیب سے لگائیں
  5. 5 پھرایک تہہ چیریز کی تر تیب سے لگائیں
  6. 6 میدے کو بیکنگ پاؤڈر کے ساتھ چھان لیں
  7. 7 اس میں مکھن، چینی اور ہلکے سے پھینٹے ہوئے انڈے شامل کر یں
  8. 8 اس مرکب کو پھلوں کے مرکب پر پھیلائیں
  9. 9 اوون کو پہلے سے گرم کر لیں  اور اس میں پڈنگ کو بیک کر لیں
  10. 10 ایک سلائس (Knitting needle)اس میں گھسائیں
  11. 11 اگر سلائی صاف ستھرے نکلے تو پڈنگ کو اوون سے نکال لیں
  12. 12 سانچے سے نکالیں اور یخ بستہ کر لیں
  13. 13 پھینٹی ہوئی کریم یا کسٹرڈ کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5597) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Yummy Fruit Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Yummy Fruit Pudding is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 90 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.