Gajar Ka Murabba Recipe In Urdu

مربہ گاجر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Ka Murabba , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Ka Murabba is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Ka Murabba  Recipe In Urdu

اشیاء:
گاجریں ایک کلو گرام
چینی تین پاؤ
پانی آدھا کلو گرام
سبز الائچی چند عدد دانے
روک کیوڑہ حسب پسند
بادام حسب خواہش
ترکیب:
سب سے پہلے گاجروں کو چھیل کر انھیں اچھی طرح سے کچو کے لگائے جائیں اور پھر ان کے ٹکڑے کاٹ لئے جائیں ۔ سٹیل کے کسی برتن میں گاجروں کے ٹکڑے اور آدھا کلو گرام پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ جب گا جریں اچھی طرح سے گل جائیں تو انھیں کسی پلیٹ میں نکال لیا جائے۔ باقی گاجروں کے بچے ہوئے پانی میں الائچی کے دانے ڈال کر شیرہ تیار کر لیا جائے۔ پھر اس میں ابلی ہوئی گاجریں اور روح کیوڑہ ڈال کر چند منٹ تک پکائیں اور پھر بادام چھیل کر ڈال دئیے جائیں۔ اس کے بعد آگ پر سے اتار لیں۔ نہایت عمدہ مربہ تیار ہے۔ ایک روز کے بعد استعمال میں لائیں۔ عمدہ اور لذیذ صحت بخش مربہ ہے۔

متعلقہ پکوان

(5778) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب