Gajar Khatiyan Recipe In Urdu

گاجر کی خطائیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Khatiyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Khatiyan is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 105 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Khatiyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

105 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

324 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کدوکش گاجر ایک پاؤ
2 انڈا ایک عدد
3 شکر آدھا پاؤ (باریک)
4 مکھن آدھ پاؤ
5 آٹا ایک سیر
6 خمیر کا پاؤڈر چمچہ
7 چھوٹا نمک نصف چمچہ
8 ایسنس ایک چھوٹا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ابلی ہوئی گاجر کو ٹھنڈا کر لیں اور مکھن اور شکر کو باہم ملا کر لیں
  2. 2 پھر اس میں انڈا پھینٹ کر ایسنس سمیت ملا دیں اور گاجر ڈال دیں
  3. 3 اب نمک پاؤڈر اور آٹے کو باہم ملا کر دو تین مرتبہ اچھی طرح چھان لیں اور اسے باقی اشیاء میں ملا کر اس قدر پھینٹ لیں کہ نرم ہو جائے
  4. 4 پھر بڑے توے پر چمچہ بھر دو دو انچ کے فاصلے پر رکھ لیں
  5. 5 پہلے توے پر تھوڑا سا گھی ڈال کر اسے چکنا کر لیں
  6. 6 پھر اسے ہلکی اور ڈھکی ہوئی آنچ پر دس بارہ منٹ تک پکائیں
  7. 7 اگر چاہیں تو ہر خطائی پر کشمش یا پستہ یا چھلے ہوئے بادام چپکا دیں
  8. 8 لذیذ خطائیاں بنیں گے

متعلقہ پکوان

(1608) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب