Gajar Bharta Recipe In Urdu

گا جر بھتہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Gajar Bharta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gajar Bharta is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Gajar Bharta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

185 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گاجریں ایک سیر
2 چاول 1/8 سیر
3 دودھ دو سیر
4 چھوارے ایک پاؤ
5 کشمش ایک پاؤ
6 چینی ایک سیر
7 گھی ایک چھٹانک
8 پستے ایک چھٹانک
9 بادام ایک چھٹانک
10 کیوڑہ تین تولہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گاجریں کدو کش میں نکال لیں
  2. 2 ان میں چاول ملا کر دودھ میں کترے ہوئے چھواروں اور کشمش سمیت ڈال کر اس مرکب کو پکائیں
  3. 3 جب دودھ خشک ہو کر ایک سیر رہ جائے تو کھانڈ اور گھی ڈال دیں
  4. 4 دودھ بالکل خشک ہو جانے پر پستے بادام کی گریاں کتر کر ڈالیں اور کیوڑہ چھڑک دیں

(2864) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب