Gaajar Aur Aalo Ka Soup Recipe In Urdu

گاجر اور آلو کا سوپ بنانے کی ترکیب

Gaajar Aur Aalo Ka Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گاجر دوعدد
2 آلو دوعدد درمیانے
3 نمک حسب ذائقہ
4 لہسن کے جوئے دو عدد
5 پیاز ایک عدد درمیانی
6 چکن کی یخنی چار پیالی
7 سفید مرچ فریش کریم
8 مکھن دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 پین میں مکھن ڈال کر پگھلا کر اس میں چوپ کی ہوئی پیاز اور کچلے ہوئے لہسن کو ہلکا سا فرائی کریں۔ پھر اس میں آلواور گاجر کے قتلے ڈال کر فرائی کریں اور چکن کی یخنی شامل کریں۔
  2. 2 جب سبزیاں گلنے پر آجائے تو نمک شامل کر کے چولہے سے اتار لیں۔ سوپ تھوڑا سا ٹھنڈا ہوجائے تو بلینڈ کر لیں
  3. پریزنٹیشن

  4. 1 گرم گرم ڈش میں نکال کت سفید مرچ چھڑکیں اور کریم سے سجا کر پیش کریں۔

(702) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gajar - مزید گاجر سے بنی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Gaajar Aur Aalo Ka Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gaajar Aur Aalo Ka Soup is a Gajar, and listed in the Carrot. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.