Gawar Ki Phali Gosht Recipe In Urdu

گوار کی پھلی گوشت بنانے کی ترکیب

Gawar Ki Phali Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو
2 گوار کی پھلی 200گرام
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
5 پیاز دو عدد درمیانی
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
8 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ
9 ہری مرچیں چار عدد
10 ہرادھنیا باریک چوپ دوکھانے کے چمچ
11 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز کو گولڈن براؤن کریں پھر اس میں گوشت اور ادرک لہسن ڈال کر بھون لیں۔
  2. 2 جب گوشت کا رنگ تبدیل ہو جائے تو اس میں لال مرچ ،نمک،ہلدی ڈال کر آدھی پیالی پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔
  3. 3 جب پانی خشک ہو جائے تو اس کو بھون لیں اور اس میں چھوٹے ٹکڑے کی ہوئی گوارکی پھلی ڈال کر ہلکی آنچ پر پھلی گلنے تک پکائیے۔
  4. 4 تیل علیحدہ ہونے لگے تو اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ،ہری مرچ اور ہرادھنیا ڈال کر مکس کریں اور چولہے سے اتار لیں۔

(641) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

Urdu cooking recipe of Gawar Ki Phali Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Gawar Ki Phali Gosht is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.