Mins Vegetable Kofta Recipe In Urdu

منس ویجی ٹیبل کوفتے بنانے کی ترکیب

Mins Vegetable Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

50 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

471 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک کپ
2 آلو (ابال لیں) چار عدد
3 پیاز(باریک چوپ کر لیں) دو عدد
4 لہسن کے جوے دو عدد (باریک چوپ کر لیں)
5 بریڈکرمبز 1 کپ
6 انڈا (پھینٹ لیں) ایک عدد
7 پارسلے (چوپ کر لیں) دو کھانے کے چمچے
8 زیتون کا تیل ایک کھانے کا چمچہ
9 نمک حسب ذائقہ
10 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
11 پارسلے گارنشنگ کے لئے
12 ٹبیسکو سوس سرو کرنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو کو ایک باؤل میں ڈال کر کانٹے کی مدد سے توڑ لیں
  2. 2 اب اس میں قیمہ، پیاز، لہسن، بریڈکرمبز، انڈا اور پارسلے ڈالیں۔ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  3. 3 اب اس آمیزے کے آٹھ عدد کوفتے بنا کر کوفتوں کو زیتون کے تیل سے برش کر یں
  4. 4 درمیانی آنچ پر باربی کیو کر یں ایک بڑے فرائنگ پین میں 10-15منٹ تک براؤن ہونے تک تلیں
  5. 5 اب ان کو سرونگ پلیٹ میں نکال کر پارسلے سے گارنش کر یں اور ٹو بیسکو سوس کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3371) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mins Vegetable Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mins Vegetable Kofta is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 50 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.