Chicken Hot And Sour Soup Recipe In Urdu

چکن ہاٹ اینڈ سار سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Hot And Sour Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Hot And Sour Soup is a Mix Soups, and listed in the mixed soups. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Hot And Sour Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

39 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی یخنی بارہ کپ
2 مرغی کے ابلے ہوئے چھوٹے ٹکڑے چار اونس
3 ماچس کی تیلیوں کی طرف کٹی ہوئی بڑی گاجر ایک عدد
4 باریک کٹی ہوئی بند گوبھی تین اونس
5 نمک دو جائے کے چمچ
6 اجینو موتو دو چائے کے چمچ
7 سفید سرکہ آدھا کپ
8 پسی ہوئی سیاہ رچ ایک چائے کا چمچ
9 پانی میں گھول کر کارن فلور چار تہائی
10 سوپ کارن آئل آدھا کپ
11 انڈوں کی سفیدیاں چار عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی سفیدیاں ہلکی سی چھیپنٹ لیں
  2. 2 یخنی کو چھان کر پین میں ڈال لیں
  3. 3 ساتھ ہی مرغی کی بوٹیاں بھی
  4. 4 جب اچھی طرح گرم ہوجائے تو سبزیاں اور مصالحے ڈال کر چند منٹ پکائیں
  5. 5 جب سبزیاں قدرے نرم ہوجائیں تو سرکہ ڈال دیں اور ساتھ ہی پانی میں گھولا ہوا کارن فلور آہستہ آہستہ ڈالیں
  6. 6 چمچ چلاتے جائیں
  7. 7 جب مناسب گاڑھا ہوجائے تو ہاتھ روک لیں
  8. 8 ضروری نہیں کہ سارا کارن فلور ڈالیں
  9. 9 جوں ہی محسوس ہو کہ مناسب گاڑھا ہوگیا ہے تو مزید کارن فلورن ڈالیں
  10. 10 انڈوں کی سفیدیاں آہستہ آہستہ ڈالیں
  11. 11 چمچ برابر چلائیں اور پھر تیل ڈال کر چولہا فوراََ بند کردیں
  12. 12 پھر گرما گرم ہارٹ اینڈ سار سوپ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5126) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Soups - مزید متفرق مزیدار سوپ

More Recipes - مزید تراکیب