Phool Gobhi Kay Pakoray Recipe In Urdu

پھول گوبھی کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Phool Gobhi Kay Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

320 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پھول گوبھی آدھا کلو
2 میدہ ایک پیالی
3 کارن فلور آدھی پیالی
4 انڈے کی سفیدی ایک عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
7 تیل (تلنے کے لئے) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ اور کارن فلور کو مل کر اس میں نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال کر ملائیں
  2. 2 انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے
  3. 3 اس میں یہ تمام خشک چیزیں ملا کر تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں
  4. 4 کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کر یں
  5. 5 پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر کے صاف دھو لیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے کے لئے رکھ دیں
  6. 6 آمیزے میں ڈپ کر کے گولڈن فرائی کر یں

متعلقہ پکوان

(6579) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Phool Gobhi Kay Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Phool Gobhi Kay Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.