Grilled Kebab Recipe In Urdu

گرلڈ کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Grilled Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Grilled Kebab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Grilled Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

312 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو (ایک انچ کے کیوبزکاٹ لیں)
2 لیموں کا رس تین کھانے کے چمچ
3 کری پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
4 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
5 ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 سیاہ مرچ پاؤڈر حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں لیموں کا رس، کری پاؤڈر، لہسن ، ادرک کا پیسٹ، نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کر یں اور گوشت کو تیس منٹ تک میرینیٹ ہونے دیں
  2. 2 انگیٹھی میں کوئلے دھکا لیں
  3. 3 گوشت کو سیخوں میں پروئیں اور اسے انگھیٹی پر رکھ کر گولڈن براؤن ہو جانے تک سینک لیں
  4. 4 مزیدار گرلڈ کباب تیار ہیں
  5. 5 سرونگ پلیٹ میں نکالیں اور پراٹھوں کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(2059) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب