Mushroom Aur Gobi Ka Soup Recipe In Urdu

مشروم اور پھول گوبھی کا سوپ بنانے کی ترکیب

Mushroom Aur Gobi Ka Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

39 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بٹن مشرومز200گرام
2 پھول گوبھی(صرف پھول)200گرام
3 دودھ 1کپ
4 مکھن2چائے کے چمچ
5 سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
6 نمک حسبِ ذائقہ
7 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا)1چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مشرومز اور پھول گوبھی کو چھوٹے ٹکڑوں میں چوپ کرلیں
  2. 2 سوس پین میں مکھن گرم کر کے اس میں سبزیاں ڈال کر 3-4منٹ تک فرائی کریں
  3. 3 آنچ سے اتار کر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کرلیں
  4. 4 4 چائے کے چمچ تلی ہوئی سبزی الگ کر کے باقی سبزی کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں
  5. 5 دودھ کی تھوڑی تھوڑی مقدار بھی شامل کرتی جائیں
  6. 6 یہاں تک کہ سارا دودھ بلینڈر میں چلا جائے
  7. 7 اس آمیزے کو ایک سوس پین میں ڈال کر 2کپ پانی شامل کر کے اُبالیں
  8. 8 اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اتنا پکائیں کہ سوپ گاڑھا ہوجائے
  9. 9 سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور الگ کی ہوئی سبزیوں سے گارنش کر کے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3033) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gobi Aur Band Gobhi - مزید گوبھی اور بند گوبھی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Mushroom Aur Gobi Ka Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Mushroom Aur Gobi Ka Soup is a Gobi Aur Band Gobhi, and listed in the Cabbage. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.