Besan Pyaz Kay Pakoray Recipe In Urdu

بیسن پیاز کے پکوڑے بنانے کی ترکیب

Besan Pyaz Kay Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

132 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیسن ایک کپ
2 پیاز (سلائس کاٹ لیں ) دو عدد
3 ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) کپ
4 ہری مرچیں (چوپ کر لیں ) تین عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 لال مرچ (کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
7 ثابت زیرہ (بھون کر کوٹ لیں ) ایک چائے کا چمچہ
8 ثابت دھنیا (بھون کر کوٹ لیں ) ایک چائے کا چمچہ
9 انار دانہ ایک چائے کا چمچہ
10 کھانے کا سوڈا ایک چٹکی
11 تیل تلنے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیسن میں پیاز، ہرا دھنیا، ہری مرچیں، نمک لال مرچ، زیرہ، دھنیا ، انار دانہ، سوڈا ڈال کر مکس کر لیں اور پانی ڈال کر پھینٹ لیں اور تھوڑی دیر چھوڑ دیں
  2. 2 ایک کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور اس میں تیار کئے ہوئے بیسن کے آمیزے کے پکوڑے ڈال کر فرائی کریں
  3. 3 آنچ زیادہ تیز نہ ہو
  4. 4 پکوڑوں کی رنگت سنہری ہو جائے تو انہیں نکال کر کچن ٹاول پہ رکھیں اور چٹنی کے ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(6454) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Besan Pyaz Kay Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Besan Pyaz Kay Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.