Aloo Pakoray Recipe In Urdu

آلو پکوڑا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Aloo Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Aloo Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Aloo Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

185 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پرانے آلو آدھا کلو
2 میدہ دو کھانے کے چمچے
3 انڈا ایک عدد
4 پیاز ایک عدد
5 مرغ یخنی دو کھانے کے چمچ
6 آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو چھیل کر کش کر لیں ساتھ ہی پیاز بھی کش کر لیں
  2. 2 ہاتھ کی ہتھیلی میں تھوڑی تھوڑی کش شدہ آلو لے کر دوسرے ہاتھ کی ہتھیلی اوپر رکھ کر زور سے دبائیں تاکہ فالتو پانی نکل جائے
  3. 3 اسی طرح سارے کشش شدہ آلوؤں اور پیاز کا پانی نچوڑ دیں
  4. 4 ایک پیالے میں انڈا پھینٹ لیں
  5. 5 اس میں میدہ اور مرغ یخنی ملائیں اور ساتھ ہی آلوؤں کو بھی ملا دیں اور سب کو یکجا کر لیں
  6. 6 فرائی پین میں تیل گرم کر کے چمچہ بھر بھر کر اس آمیزے کا ڈالیں اور کانٹے کی مدد سے قدرے پھیلا دیں
  7. 7 نیچے سے جب گولڈن ہو جائیں تو پلیٹ کو دوسری جانب سے بھی گولڈن براؤن کر لیں
  8. 8 چائے کے ساتھ گرم گرم پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(3910) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب