Goulash Recipe In Urdu - Recipe No. 6624

Goulash Urdu recipe is available at UrduPoint. Goulash is a famous dish in this region. You can read here Goulash recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Goulash. You can know the complete method to make Goulash on this page. We will also tell you how long it will take to make Goulash. Read the recipe, ingredients, and everything related to Goulash below.

گولاش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6624

Goulash Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن کے جوئے دو عدد

4 پیاز دو عدد درمیانی

5 آلو دو عدد

6 میدہ دو کھانے کے چمچ

7 پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

8 ٹماٹر دو عدد

9 ٹماٹر کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ

10 ہری مرچیں ایک سے دو عدد

11 سار کریم ایک پیالی

12 سرکہ دو کھانے کے چمچ

13 یخنی دو پیالی

14 کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

15 پارسلے دو کھانے کے چمچ

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اس ڈش کو بنانے کے لئے بغیر ہڈی کا گوشت لے کر اس کی ایک سائز کی بوٹیاں کرلیں اور انھیں صاف دھو کر خشک کرلیں۔
  2. 2 بوٹیوں پر خشک میدہ چھڑکیں اور ایک سے دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں۔
  3. 3 پھر پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں باریک کٹی ہوئی پیاز اور لہسن کو نرم ہونے تک فرائی کریں اور اس میں کٹی ہوئی ہری مرچیں شامل کر دیں۔اتنی دیر فرائی کریں کہ تمام چیزیں ہلکی سی نرم ہو جائے۔
  4. 4 پھر اس میں فرائی کیا ہوا گوشت،ٹماٹر کا پیسٹ اور پیپریکا ڈال کر ملائیں۔اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر،سرکہ اور یخنی ڈال دیں۔
  5. 5 چاہیں تو ڈھک کر اسے ہلکی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں یا اوون پروف ڈش میں ڈال کر المونیم فوائل سے کور کریں اور گرم کئے ہوئے اوون میں 180Cپر ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ پکائیں۔
  6. 6 چولہے سے اتارتے ہوئے اس میں باریک کٹا ہوا پارسلے،کالی مرچ اور سار کریم ڈال کر ملا لیں۔

(4518) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht

Urdu cooking recipe of Goulash, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Goulash is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.