Galawat Ki Beef Boti Recipe In Urdu

گلاوٹ کی بیف بوٹی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Galawat Ki Beef Boti, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Galawat Ki Beef Boti is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Galawat Ki Beef Boti Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

480 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گائے کی بوٹی آدھا کلو بون لیس
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
4 بہاری مصالحہ تین کھانے کے چمچ
5 لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
6 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ بھنا اور پسا ہوا
7 لیموں چار عدد
8 دہی ایک پیالی
9 تیل آدھی پیالی
10 پودینہ آدھی گٹھی باریک کٹا ہوا
11 ہری مرچ تین عدد باریک کٹی ہوئی
12 گھی دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گائے کی بوٹی کو ہلکا ہلکا کچل لیں
  2. 2 اب اس میں نمک ،ادرک کا پیسٹ ،بہاری مصالحہ،کٹی لال مرچ۔سفید زیرہ،لیموں کا رس اور دہی اچھی طرح ملا کر آدھے گھنٹے کیلئے رکھ دیں
  3. 3 پھر انہیں کڑاہی میں تیل کے ساتھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 جب مصالحے اور گوشت کا پانی خشک ہونے لگے تو اس میں گھی شامل کرکے دم پر رکھ دیں آخر میں کٹا پودینہ اور کٹی ہری مرچ ڈال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2829) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب