Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe In Urdu

فرائیڈ کلیجی سبزی کے ساتھ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fried Kaleji Stick With Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Kaleji Stick With Vegetable is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی کلیجی 1/2 کلو (کیوبز کروالیں)
2 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ
3 زیرہ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ
4 لال مرچیں (کُٹی ہوئی) 1/2 کھانے کا چمچہ
5 سیال مرچیں (کُٹی ہوئی) 1/4 چائے کا چمچہ
6 لہسن پیسٹ 1چائے کاچمچہ
7 تیل حسب ضرورت
8 لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
9 نمک حسب ذائقہ
10 ٹماٹر (کیوبز کاٹ لیں) حسب ضرورت
11 کھیرا (کیوبز کاٹ لیں) حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی میں لہسن ادرک پیسٹ اور 1 کپ پانی ڈال کر اُبال لیں
  2. 2 پانی خشک ہوجائے تو نکال لیں
  3. 3 ٹھنڈا کرکے نمک، زیرہ پاؤڈر، سرکہ، کُٹی ہوئی لال مرچیں، کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں اور لہسن پیسٹ لگا کر میرنیٹ کردیں
  4. 4 اسکیور میں کلیجی ٹماٹر پھر کلیجی،پھر کھیرا لگا کر اسی طرح تمام اسکیور تیار کرلیں
  5. 5 تیل گرم کرکے اسٹک شیلو فرائی کریں اور سلاد کے ساتھ ساتھ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3060) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب