Kaleji Kasuri Recipe In Urdu

کلیجی قصوری میتھی کڑاہی مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaleji Kasuri, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Kasuri is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaleji Kasuri Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

165 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کلیجی کلو
2 سرخ مرچ (کُٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
3 گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچہ
4 پیاز دو عدد (باریک چوپ کر لیں)
5 قصوری میتھی دو کھانے کے چمچے
6 نمک حسب ذائقہ
7 دہی کپ لہسن، ادرک پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
8 ہری مرچیں چار عدد (باریک کاٹ لیں)
9 تیل 3/4 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر ہلکی گلابی ہونے تک فرائی کر کے اس میں کلیجی ڈال کر چمچہ چلائیں اور کلیجی کا پانی خشک کر یں
  2. 2 ادرک، لہسن پیسٹ، نمک، کٹی ہوئی سرخ مرچ اور دہی ڈال کر مکس کر یں اور آنچ ہلکی کر دیں
  3. 3 اگر ضرورت ہو تو پانی شامل کر یں ورنہ کلیجی کے گل جانے تک بناء پانی شامل کئے ہلکی آنچ پر پکائیں
  4. 4 اب اچھی طرح بھونیں کہ تیل الگ ہو جائے
  5. 5 ہری مرچیں اور گرم مصالحہ پاؤڈر چھڑک کر ایک منٹ تک پکائیں
  6. 6 اب اس میں قصوری میتھی شامل کر کے ڈھک کر 5منٹ تک دم دے لیں

متعلقہ پکوان

(2396) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب