Hariyali Dal Recipe In Urdu

ہریالی دال بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Hariyali Dal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Hariyali Dal is a Mix Daal, and listed in the mixed dal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Hariyali Dal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 اُرددال 1 کپ (پریشر ککر میں گلالیں)
2 پالک 1 گٹھی (ابال کر پیوری بنالیں)
3 مٹر(ابال لیں) 1/2 کپ
4 ہری پیاز 2-3عدد (باریک چوپ کرلیں)
5 پیاز(باریک چوپ کرلیں) 1/4کپ
6 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچ
7 کریم 2کھانے کے چمچ
8 ہری مرچ(پیس لیں) 1عدد
9 لہسن پیسٹ 1/2 چائے کا چمچ
10 لیموں کا رس2چائے کے چمچ
11 دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
12 نمک حسبِ ذائقہ
13 تیل 1/4کپ
تڑکے کیلئے:
1 رائی 1چائے کا چمچ
2 زیرہ 1چائے کا چمچ
3 ثابت سرخ مرچیں 3-4عدد
4 کڑھی پتے 6-8عدد
5 ہینگ 1چٹکی
6 گھی 2کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے ہری پیاز، پیاز اور لہسن پیسٹ ڈال کر ساتھ کریں اس کے بعد دال، پالک پیوری، مٹر، ادرک پیسٹ، ہری مرچ پیسٹ، لیموں کا رس، سرخ مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر 1-2 منٹ تک پکانے کے بعد سرونگ باؤل میں نکال لیں
  2. 2 فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے ہینگ ڈالیں
  3. 3 2سیکنڈز کے بعد رائی، زیرہ، کڑھی پتے اور ثابت سرخ مرچیں ڈال کر کڑکڑائیں
  4. 4 30 سیکنڈز کے بعد یہ بگھار دال پر لگاکر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2865) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Daal - مزید مختلف اقسام کی مکس اور متفرق دالیں

More Recipes - مزید تراکیب