Instant Chicken Corn Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 2615

چکن کارن سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 2615

Instant Chicken Corn Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ کلو
مکئی کے دانے ایک پیالی (دلیے کی طرح کوٹ لیں)
پیالی دو(کا ٹ لیں)
لہسن چار جوئے (کاٹ لیں)
ادرک ایک ٹکڑا(کاٹ لیں)
چینی چمچہ
تیل دو کھانے کے چمچے
رائی 12دانے
لال مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
سرکہ ایک کھانے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
انڈے دو عدد
کارن فلور دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
تقریباً8پیالی پانی میں پیاز ، نمک، لہسن اور ادرک ڈال کر مرغ ابا لیں۔ جب چار پیالی یخنی رہ جائے تو بوٹیاں نکال کر ریشہ ریشہ کر لیں۔ اب تیل میں مکئی کا دلیہ بھون لیں اور اس میں یخنی، مرغی کا گوشت نمک، چینی، رائی اور کالی مرچ ڈال کر خوب پکائیں۔ کارن فلور بھی توے پر ہلکا سا بھون کر شامل کر دیں۔ دو انڈے پھینٹ کر ، اتارنے سے پہلے ، ملا دیں۔ چولہا بند کر دیں۔ سر کے میں سرخ مرچ (پسی ہوئی)، رائی کے دانے اور دو چٹکی نمک ڈال دیں اور سوپ کو اس چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(8892) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Soups - مزید سوپ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Instant Chicken Corn Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Instant Chicken Corn Soup is a Soups, and listed in the soups. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.