Chicken Veggie Soup Recipe In Urdu

چکن ویجی سوپ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Veggie Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Veggie Soup is a Kids Soup, and listed in the bachon ke soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Veggie Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس)1 کپ
2 یخنی 5 کپ
3 کیچپ 1/2 کپ
4 نمک حسب ذائقہ
5 سیاہ مرچ پاﺅڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 بند گوبھی(چوپ کئی ہوئی)1/2 کپ
7 شملہ مرچ(چوپ کی ہوئی)1 عدد
8 ہری پیاز(چوپ کی ہوئی)1/2 کپ
9 گاجر(چوپ کرلیں)1 عدد
10 ادرک(سلائس کرلیں)1 چائے کا چمچہ
11 ہری مرچیں(چوپ کرلیں)2 عدد
12 انڈا1 عدد
13 سرکہ 1 کھانے کا چمچہ
14 کارن فلور 3 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں یخنی گرم کرکے چکن ،نمک، سیاہ مرچ ، پاﺅڈر،بندگوبھی،شملہ مرچ، ہری پیاز،گاجر،ادرک اور ہری مرچیں ڈال کر پکائیں
  2. 2 کارن فلور تھوڑے پانی میں گھول کر ڈالیں
  3. 3 سرکہ اور کیچپ شامل کریں
  4. 4 آخرمیں انڈا پھینٹ کر ڈالیں اور تیزی سے چمچہ چلاتی رہیں
  5. 5 مزیدار ویجی سوپ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2884) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kids Soup - مزید بچوں کے سوپ

More Recipes - مزید تراکیب