Sweet And Sour Chicken Recipe In Urdu

سوئیٹ ساور چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sweet And Sour Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sweet And Sour Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sweet And Sour Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

276 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت 350 گرام (بون لیس‘ بڑے ٹکڑے)
2 تیل 1/4 کپ
3 لہسن کا جوا 1 عدد (چوپ کیا ہوا)
4 پیاز(چھوٹی) 1 عدد (چوپ کی ہوئی)
5 گاجر(چھوٹی) 1عدد (باریک چوپ کرلیں)
6 شملہ مرچ 1 عدد (کیوبز میں کٹی ہوئی)
7 انناس کی قاشیں 1/2 کپ (بغیر جوس کے )
8 سرکہ 2 کھانے کے چمچ
9 کیچپ 3 کھانے کے چمچ
10 انناس کا رس 2/3 کپ
11 چینی 2 چائے کے چمچ
12 کارن فلور 2 چائے کے چمچ
13 ٹھنڈا پانی 1 کھانے کا چمچ
14 چاول سرو کرنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 11کھانے کا چمچ سرکہ‘ نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر کے ایک باؤ ل میں مکس کریں
  2. 2 مرغی ملا کر 15نٹ کے لیے میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں
  3. 3 گوشت کو چھان کر نان اسٹک پین میں بغیر تیل استعمال کیے 5منٹ تک تیز آنچ پر بھونیں دونوں سائیڈ سے بھونے کے بعد ٹھنڈا ہونے پر کیوبز میں کاٹ لیں
  4. 4 سوس پین میں تیل گرم کری
  5. 5 اس میں لہسن اور پیاز ڈال کر فرائی کریں
  6. 6 شملہ مرچ اور گاجر شامل کر کے 1منٹ تک بھونیں
  7. 7 انناس‘ سرکہ‘ کیچپ‘ انناس کا رس‘ چینی ملا کر ایک اُبال آنے تک پکائیں
  8. 8 ہلکی آنچ پر 3منٹ تک پکائیں
  9. 9 اس میں گوشت شامل کریں اور مزید 2منٹ تک پکائیں
  10. 10 کارن فلور کو ٹھنڈے پانی یں حل کر کے مرغی شامل کریں
  11. 11 ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں اور چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4414) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب