Chicken Palak And Mushroom Crepes Recipe In Urdu

چکن پالک اینڈ مشروم کریپس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chicken Palak And Mushroom Crepes, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chicken Palak And Mushroom Crepes is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chicken Palak And Mushroom Crepes Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

396 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پیاز (باریک کٹے ہوئے) ایک کپ
2 مشروم (سلائسز) 250 گرام
3 پکایا ہوا چکن بریسٹ (چھوٹے ٹکڑے) 3 کپ
4 ہرا پیاز (کٹا ہوا) 1/2 کپ
5 نمک ایک چائے کا چمچ
6 ابلی ہوئی پالک (کٹا ہوا) 150 گرام
7 مکھن ایک کھانے کا چمچ
8 میدہ 2 کھانے کا چمچ
9 دودھ 1.25 کپ
10 سیاہ مرچ (پاؤڈر) 1/4 چائے کا چمچ
11 پتلی روٹیاں (کریپس) 10 عدد
12 چیز (باریک ٹکڑے) 1/2 کپ
13 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک نان اسٹک پین کو درمیانی آنچ پر گرم کریں اور صاف کپڑے سے پین میں تیل لگالیں
  2. 2 پیاز اور مشرومزپین میں ڈال کر سوتے کریں اور جب مشرومز کا رنگ تبدیل ہوجائے تو اس میں چکن، ہرا پیاز، نمک اور پالک شامل کرکے بھونیں
  3. 3 ایک اور پین کو درمیانی آنچ پر رکھ کر اس میں مکھن پگھلائیں اور اس میں میدہ ڈال کر لکڑی کے چمچ سے مسلسل بھونیں تاکہ میدہ گاڑھاہو جائے
  4. 4 پین کو چولھے سے اتار کر میدے میں آدھا چائے کا چمچ نمک اور سیاہ مرچ شامل کر کے اچھی طرح مکس کرلیں
  5. 5 پھر اس میں دودھ بھی شامل کرکے یہ آمیزہ چکن میں شامل کریں اور تمام اجزاء کواچھی طرح مکس کرلیں
  6. 6 ایک ٹرے میں پتلی روٹیاں (کریپس) رکھیں اور ایک چمچ نمک سے آدھے کپ جتنا آمیزہ ان میں رکھ کر تین اطراف سے فولڈ کرنے کے بعد ان پر دھاگہ لپیٹ دیں
  7. 7 تاکہ آمیزہ کریپس کے اندر محفوظ رہے
  8. 8 پہلے سے گرم کئے گئے برائلر میں تمام رولز رکھ کر ان پر چیز(Cheese) کے ٹکڑے چھڑک دیں
  9. 9 جب کریپس ہلکے کریپس براؤن رنگ کے ہوجائیں تو انہیں برائلر(Broiler) سے نکال کر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3572) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

More Recipes - مزید تراکیب